نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ورکنگ باونڈری پر بھارتی فائرنگ کے باعت9 پاکستانیوں کی ہلاکت اور 52 کے زخمی ہونے کے واقعے پر سخت تشویش اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے دفتر خارجہ اور وزارت دفاع کے حکام کو بھارت کی طرف سے ورکنگ باون ...
ورکنگ باونڈری اورلائن آف کنٹرول پر دیوارکی تعمیرسمجھوتے کی خلاف ورزی ہے۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کےسیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت ورکنگ باونڈری پر دیوار بنا رہاہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔
نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کے ...
ورکنگ باونڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر ورکنگ باونڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی فوج نے سیالکوٹ کی ورکنگ باڈري پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک سالہ بچی سمیت دو ...
ورکنگ باونڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ الوقت - پاکستان نے ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ اور دو شہریوں کی ہلاکت پر اعتراض کیا ہے جبکہ پاکستان نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے کنٹرول لائن اور ورکنگ باون ...